اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ 37 لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا 37 لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ ریگولر ایکسپریشنز ۔ لیکچر 37
ریگولر ایکسپریشنز کیا ہیں؟
جاوا اسکرپٹ ریگولر ایکسپریشنز کے بارے میں جانیں۔ سٹرنگز میں پیٹرن کی تلاش اور تبدیلی۔
ریگولر ایکسپریشنز (RegEx) سٹرنگز میں پیٹرن کی تلاش اور تبدیلی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
const text = "میں جاوا اسکرپٹ سیکھ رہا ہوں۔";
const pattern = /جاوا اسکرپٹ/;
const result = pattern.test(text);
console.log(result); // true
const newText = text.replace(pattern, "پروگرامنگ");
console.log(newText); // میں پروگرامنگ سیکھ رہا ہوں۔انگلش زبان میں لیکچر بلاگ پی کے پر دیکھیں

