Skip to content

جاوا اسکرپٹ لوپس ۔ لیکچر نمبر 23

جاوا اسکرپٹ

اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ 23 لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا 23 لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ لوپس ۔ لیکچر 23

جاوا اسکرپٹ لوپس

جاوا اسکرپٹ لوپس کے بارے میں جانیں۔ for اور while لوپس کا استعمال کرتے ہوئے کوڈ کے ایک بلاک کو کئی بار چلانا۔

یہ body سیکشن میں لکھیں
<p id="demo"></p>

جاوا اسکرپٹ کوڈ کو body یا head سیکشن میں لکھا جاتا ہے ۔۔ اگر body سیکشن میں لکھنا ہو تو سب سے آخر میں لکھیں

<script>
        let text = "";
        for (let i = 0; i < 5; i++) {
            text += "نمبر " + i + " ہے<br>";
        }
        document.getElementById("demo").innerHTML = text;
    </script>
مکمل کوڈ کی مثال
<!DOCTYPE html>
<html lang="EN">
<head>
    <meta charset="UTF-8">
    <meta name="viewport" content="width=device-width, initial-scale=1.0">
    <meta name="description" content=" your website or article description here....... ">
    <title> Your website title here... </title>
</head>

<body>
    <p id="demo"></p>

<script>
        let text = "";
        for (let i = 0; i < 5; i++) {
            text += "نمبر " + i + " ہے<br>";
        }
        document.getElementById("demo").innerHTML = text;
    </script>
</body>

</html>

اردو میں تمام لیکچرز کی فہرست

انگلش زبان میں لیکچر بلاگ پی کے پر دیکھیں

JavaScripts code

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *