Skip to content

جاوا اسکرپٹ مشروط بیانات ۔ لیکچر 22

جاوا اسکرپٹ

اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ بائیسواں لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا بائیسواں لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ مشروط بیانات ۔ لیکچر 22

جاوا اسکرپٹ مشروط بیانات

جاوا اسکرپٹ میں مشروط بیانات کے بارے میں جانیں۔ if، else if، اور else کا استعمال کرتے ہوئے مختلف شرائط کی بنیاد پر مختلف اعمال انجام دینا۔

<p id="demo"></p>
 <script>
        const time = new Date().getHours();
        let greeting;

        if (time < 10) {
            greeting = "صبح بخیر";
        } else if (time < 20) {
            greeting = "دن بخیر";
        } else {
            greeting = "شام بخیر";
        }

        document.getElementById("demo").innerHTML = greeting;
    </script>

اردو میں تمام لیکچرز کی فہرست

انگلش زبان میں لیکچر بلاگ پی کے پر دیکھیں

JavaScripts code

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *