اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ 24 لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا 24 لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ کا جائزہ ۔ لیکچر 24
اب تک ہم نے کیا سیکھا؟
پچھلے لیکچرز کا خلاصہ ۔ جاوا اسکرپٹ کے بنیادی تصورات کا جائزہ اور ایک سادہ انٹرایکٹو جزو بنانے کی مشق
- جاوا اسکرپٹ کا تعارف
- متغیرات (
var,let,const) - ڈیٹا کی اقسام
- آپریٹرز
- فنکشنز
- ایونٹس
- DOM مینیپولیشن
- مشروط بیانات
- لوپس
مشق: ایک سادہ کاؤنٹر بنائیں
ایک بٹن بنائیں جو کلک ہونے پر ایک کاؤنٹر کو بڑھاتا ہے اور صفحہ پر نتیجہ دکھاتا ہے۔
یہ body سیکشن میں لکھیں
<p>کاؤنٹ: <span id="count">0</span></p>
<button onclick="increaseCount()">بڑھائیں</button>جاوا اسکرپٹ کوڈ کو body یا head سیکشن میں لکھا جاتا ہے ۔۔ اگر body سیکشن میں لکھنا ہو تو سب سے آخر میں لکھیں
<script>
let count = 0;
function increaseCount() {
count++;
document.getElementById("count").innerText = count;
}
</script>
مکمل کوڈ کی مثال
<!DOCTYPE html>
<html lang="en">
<head>
<meta charset="UTF-8">
<meta name="viewport" content="width=device-width, initial-scale=1.0">
<meta name="description" content=" your website or article description here....... ">
<title> Your website title here... </title>
</head>
<body>
<p>کاؤنٹ: <span id="count">0</span></p>
<button onclick="increaseCount()">بڑھائیں</button>
<script>
let count = 0;
function increaseCount() {
count++;
document.getElementById("count").innerText = count;
}
</script>
</body>
</html>