اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ 33 لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا 33 لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ کی ورڈ ۔ لیکچر 33
جاوا اسکرپٹ 'this' کی ورڈ
جاوا اسکرپٹ میں 'this' کی ورڈ کے بارے میں جانیں۔ یہ فنکشن کے سیاق و سباق کے لحاظ سے کیسے کام کرتا ہے۔
یہ body سیکشن میں لکھیں
<p id="demo"></p>جاوا اسکرپٹ کوڈ کو body یا head سیکشن میں لکھا جاتا ہے ۔۔ اگر body سیکشن میں لکھنا ہو تو سب سے آخر میں لکھیں
<script>
const person = {
firstName: "Najeeb",
lastName: "Alam",
id: 5566,
fullName: function() {
return this.firstName + " " + this.lastName;
}
};
document.getElementById("demo").innerHTML = person.fullName();
</script>مکمل کوڈ کی مثال
<!DOCTYPE html>
<html lang="en">
<head>
<meta charset="UTF-8">
<meta name="viewport" content="width=device-width, initial-scale=1.0">
<meta name="description" content=" your website or article description here... ">
<title> Your website title here... </title>
</head>
<body>
<p id="demo"></p>
<script>
const person = {
firstName: "Najeeb",
lastName: "Alam",
id: 5566,
fullName: function() {
return this.firstName + " " + this.lastName;
}
};
document.getElementById("demo").innerHTML = person.fullName();
</script>
</body>
</html>انگلش زبان میں لیکچر بلاگ پی کے پر دیکھیں

