Skip to content

جاوا اسکرپٹ کا تعارف ۔ لیکچر 17

javascripts

اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ ستارواں لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا ستارواں لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ کا تعارف ۔ لیکچر 17

جاوا اسکرپٹ کیا ہے؟

جاوا اسکرپٹ ایک پروگرامنگ زبان ہے جو ویب صفحات میں انٹرایکٹیویٹی شامل کرتی ہے۔مثال کے طور پر ایک بٹن بنانے کے لئے جاوا اسکرپٹ کوڈ یوں لکھا جائے گا

جاوا اسکرپٹ کوڈ کی مثال
<button onclick="alert('ہیلو ورلڈ!')">یہاں کلک کریں</button>
javascripts

جاوا اسکرپٹ کو کیسے شامل کریں

جاوا اسکرپٹ کو <script> ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے HTML میں شامل کیا جا سکتا ہے، یا تو <head> یا <body> سیکشن میں۔

<script>
        // یہ ایک اندرونی جاوا اسکرپٹ تبصرہ ہے
        console.log("ہیلو کنسول سے!");
    </script>

اردو میں تمام لیکچرز کی فہرست

انگلش زبان میں لیکچر بلاگ پی کے پر دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *