اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ انیسواں لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا انیسواں لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ ایونٹس ۔ لیکچر 20
جاوا اسکرپٹ ایونٹس
جاوا اسکرپٹ ایونٹس کے بارے میں جانیں۔ کلک، ماؤس اوور، اور کی بورڈ ایونٹس جیسے صارف کے اعمال پر ردعمل ظاہر کرنا۔
<button onclick="document.getElementById('demo').innerHTML = Date()">وقت کیا ہے؟</button><div onmouseover="this.style.color='red'" onmouseout="this.style.color='black'">
اس متن پر ماؤس لائیں۔
</div>انگلش زبان میں لیکچر بلاگ پی کے پر دیکھیں

