Skip to content

جاوا اسکرپٹ آبجیکٹس ۔ لیکچر 26

جاوا اسکرپٹ

اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ 26 لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا 26 لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ آبجیکٹس ۔ لیکچر 26

جاوا اسکرپٹ آبجیکٹس

جاوا اسکرپٹ آبجیکٹس کے بارے میں گہرائی سے جانیں۔ آبجیکٹس بنانا، پراپرٹیز اور طریقوں تک رسائی، اور آبجیکٹ کنسٹرکٹرز کا استعمال۔

یہ body سیکشن میں لکھیں

<p id="demo"></p>

جاوا اسکرپٹ کوڈ کو body یا head سیکشن میں لکھا جاتا ہے ۔۔ اگر body سیکشن میں لکھنا ہو تو سب سے آخر میں لکھیں

<script>
        const car = {
            type: "Fiat",
            model: "500",
            color: "white",
            start: function() {
                console.log("انجن اسٹارٹ ہو گیا");
            }
        };

        document.getElementById("demo").innerHTML = "کار کی قسم " + car.type + " ہے۔";
        car.start();
    </script>
مکمل کوڈ کی مثال
<!DOCTYPE html>
<html lang="en">
<head>
    <meta charset="UTF-8">
    <meta name="viewport" content="width=device-width, initial-scale=1.0">
    <meta name="description" content=" your website or article description here...">
    <title> Your website title here... </title>
</head>
<body>
    <p id="demo"></p>

    <script>
        const car = {
            type: "Fiat",
            model: "500",
            color: "white",
            start: function() {
                console.log("انجن اسٹارٹ ہو گیا");
            }
        };

        document.getElementById("demo").innerHTML = "کار کی قسم " + car.type + " ہے۔";
        car.start();
    </script>
</body>
</html>

اردو میں تمام لیکچرز کی فہرست

انگلش زبان میں لیکچر بلاگ پی کے پر دیکھیں

جاوا اسکرپٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *