اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ 27 لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا 27 لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ کلاسز ۔ لیکچر 27
جاوا اسکرپٹ کلاسز
جاوا اسکرپٹ کلاسز کے بارے میں جانیں۔ آبجیکٹس بنانے کے لیے بلیو پرنٹس بنانا، اور وراثت کا استعمال۔
یہ body سیکشن میں لکھیں
<p id="demo"></p>جاوا اسکرپٹ کوڈ کو body یا head سیکشن میں لکھا جاتا ہے ۔۔ اگر body سیکشن میں لکھنا ہو تو سب سے آخر میں لکھیں
<script>
class Car {
constructor(name, year) {
this.name = name;
this.year = year;
}
age() {
let date = new Date();
return date.getFullYear() - this.year;
}
}
let myCar = new Car("Ford", 2014);
document.getElementById("demo").innerHTML = "میری کار " + myCar.age() + " سال پرانی ہے۔";
</script>مکمل کوڈ کی مثال
<!DOCTYPE html>
<html lang="en">
<head>
<meta charset="UTF-8">
<meta name="viewport" content="width=device-width, initial-scale=1.0">
<meta name="description" content=" your website or article description here.....">
<title> Your website title here... </title>
</head>
<body>
<p id="demo"></p>
<script>
class Car {
constructor(name, year) {
this.name = name;
this.year = year;
}
age() {
let date = new Date();
return date.getFullYear() - this.year;
}
}
let myCar = new Car("Ford", 2014);
document.getElementById("demo").innerHTML = "میری کار " + myCar.age() + " سال پرانی ہے۔";
</script>
</body>
</html>انگلش زبان میں لیکچر بلاگ پی کے پر دیکھیں

