اردو میں جدید کوڈنگ زبان ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا یہ 32 لیچکچر ہے ۔ یہ لیکچر انتہائی آسان زبان اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی کوڈنگ میں لکھا گیا ہے ۔ اس زبان کو ایک نو دس سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں آج کا 32 لیکچر ۔جاوا اسکرپٹ ماڈیولز ۔ لیکچر 32
جاوا اسکرپٹ ماڈیولز
جاوا اسکرپٹ ماڈیولز کے بارے میں جانیں۔ اپنے کوڈ کو قابل استعمال حصوں میں تقسیم کرنا اور import/export کا استعمال۔
ماڈیولز کو کام کرنے کے لیے ایک HTTP سرور کی ضرورت ہوتی ہے۔
جاوا اسکرپٹ کوڈ
<script type="module">
import { name, age } from "./person.js";
console.log("نام:", name);
console.log("عمر:", age);
</script>انگلش زبان میں لیکچر بلاگ پی کے پر دیکھیں

